Recipes

More

Spaghetti with meatball

Spaghetti with meatball

Ingredients for Spaghetti with meatball:

  • Chicken, beaf, mutton or fish mince 500g
  • Spaghetti 200g
  • Oil ¼ cup
  • Salt as required
  • Parmesan Cheese 3 tbsp
  • Oregano powder 1 ½ tsp
  • Parsley chopped 4 tbsp
  • Red chili crushed 2 tsp
  • Onion chopped ½ pc
  • Green pepper 1 tsp
  • Bread crumb 4 tbsp
  • Corn flour 1 tsp
  • Maida flour 1 tsp
  • Olive oil 3 tbsp
  • Garlic chopped 1 tsp
  • Tomato ketchup 1 ½ cup
  • Lemon juice 2 tsp
  • Tomato chopped 2 tsp

Method for Spaghetti with meatball:

In a pot add chicken mince, salt, parmesan cheese 2 tbsp, oregano powder, parsley 2 tsp, crushed red pepper, onion, green chili crushed, bread crumbs, corn flour and maida flour and mix it thoroughly. After mixing make meat balls. In a cooking pot add water, salt, oil and boil it. When it's boiled add spaghetti in it and boil it for 3-4 minutes and keep checking whether it’s boiled or not. When it's fully cooked take it out in another pot. In a pan add olive oil, garlic chopped and meat balls and leave it on steam till lite brown on low flame. Keep checking till they turn lite brown. Add tomato ketchup when they get lite brown and now add lemon juice, parmesan cheese 1 tsp, salt as required, oregano powder ½ tsp, chopped parsley 1 tsp and tomato chopped 2 tsp and leave it on steam for 3-4 minutes. Now in a pot take boiled spaghetti and serve with meat balls and gravy. Your tasty spaghetti with meat balls are ready.

اجزاء

  • چکن یا بیف یا مٹن یافیش کا قیمہ ۵۰۰ گرام
  • اسپیگٹی۲۰۰ گرام
  • آئل ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • پارمیزان چیز تین کھانے کے چمچ
  • اوریگانو پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پارسلے(چوپ) چار کھانے کے چمچ
  • کُٹی ہوئی لال مرچ دو چائے کا چمچ
  • پیاز(چوپ) آدھی
  • ہری مرچ ایک چائے کا چمچ
  • بریڈ کرم چار کھانے کے چمچ
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ
  • میدہ ایک چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچ
  • لہسن(چوپ) ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹو کیچپ ڈیڑھ کپ
  • لیموں کا رس دو چائے کا چمچ
  • ٹماٹر(چوپ) دو چائے کے چمچ

ترکیب

ایک برتن میں چکن قیمہ،نمک،پارمیزان چیزدو کھانے کے چمچ، اوریگانو پاؤڈر،پارسلے دو چائے کے چمچ، کُٹی ہوئی لال مرچ،پیاز، ہری مرچ کٹی ہوئی،بریڈ کرم،کارن فلوراور میدہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ملانے کے بعد قیمہ کے کوفتے (میٹ بالز) بنا لیں۔ پکانے والے بر تن میں پانی، نمک، آئل، ڈال کر اُبال لیں اُبل جانے پر اسپیگٹی ڈال کر تین سے چار منٹ تک اُبال لیں اور چیک کرتے رہیں کہ گل گیا ہے کہ نہیں۔گل جانے پر ایک برتن میں الگ نکال لیں۔پین میں زیتون کا تیل ، لہسن چوپ ہوا ہو،کوفتے یا میٹ بالز ڈال کر ہلکی آنچ پر لائٹ براؤن ہونے تک دم پر رکھ دیں۔ چیک کرتے رہیں کہ لا ئٹ براؤن ہو گئے ہیں کہ نہیں۔لائٹ براؤن ہونے پر ٹماٹو کیچپ، لیموں کا رس،پارمیزان چیز ایک چائے کا چمچ، نمک حسبِ ذائقہ ، اور یگانو پیسا ہوا آدھا چائے کا چمچ،چوپ پارسلے ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر چوپ دو چائے کے چمچ ڈال کر تین سے چار منٹ تک دم پر رکھ دیں۔اب ایک برتن میں اُبلی ہوئی اسپیگٹی ڈال کر میٹ بالزاورگریوی ڈال کر سرف کریں۔ آپکی مزے داراسپیگٹی وِد میٹ بالز تیار ہیں۔ [easy_media_download url="https://www.sooperchef.pk/wp-content/uploads/2016/09/spaghetti-with-meatball-urdu-recipe.jpg" force_dl="1"]

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More