Aloo Palak Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    40
  • SERVING
    4

Research Content

Aloo Palak Recipe : What can be better than Aloo Palak Recipe for lunch delicious and full of nutrition? Have it with roti or boiled rice the creamy textured will give you an appetizing feel. Give this aloo palak recipe a try and share your feedback with us.


 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot add spinach, water and boil it for 5 to 8 minutes.

2 .
Then to secure spinach color dip in ice cold water for a minute.

3 .
Drain it, add spinach and green chilies in a blender and blend until smooth.

4 .
In a pan heat ghee, then cook onion in it until translucent.Add ginger garlic paste, cumin seeds and cook for a minute. Then add tomato puree, whole spices, salt, turmeric, red chili powder, and cook for 8 to 10 minutes.

5 .
Then add blended spinach, garam masala and cook for 10 minutes at least. Then add potatoes and cook for 5 to 6 minutes. Add dry fenugreek, mix. Then add milk and mix again. Cover and cook for 10 minutes until ghee separates and potatoes are cooked. Then add milk and cook for 5 more minutes.

6 .
In separate pan heat oil, add red whole chilies and fry for 1 to 2 minutes.

7 .
Pour it on top of your aloo palak and serve with rice or roti.


ترکیب:
ایک پین میں پالک اور پانی ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ ابال لیں۔
پالک کا رنگ برقرار رکھنے کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
اب پالک کو ٹھنڈے پانی سے نکال کر بلینڈر میں ڈالیں اور ساتھ ہی سبز مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
پھر ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز تھوڑی دیر پکا لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور ذیرہ ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔
پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، ثابت مصالحے، نمک، ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔
اب اس میں بلینڈ کی ہوئی پالک اور گرم مصالحہ ڈال کر دس منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔
اب اس میں میتھی اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر ڈھکن سے ڈھک کر دس منٹ پکائیں یا جب تک تیل علیحدہ ہو جائے۔
اب اس میں دودھ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
پھر ایک الگ پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور ثابت لال مرچیں ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔
اب اس کو تیار کی ہوئی آلو پالک پر ڈالیں اور چاول یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ایک پین میں پالک اور پانی ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ ابال لیں۔

2 .
پالک کا رنگ برقرار رکھنے کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔

3 .
اب پالک کو ٹھنڈے پانی سے نکال کر بلینڈر میں ڈالیں اور ساتھ ہی سبز مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔

4 .
پھر ایک پین میں گھی گرم کر کے اس میں پیاز تھوڑی دیر پکا لیں۔اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور ذیرہ ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، ثابت مصالحے، نمک، ہلدی اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔

5 .
اب اس میں بلینڈ کی ہوئی پالک اور گرم مصالحہ ڈال کر دس منٹ پکائیں۔پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔اب اس میں میتھی اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔پھر ڈھکن سے ڈھک کر دس منٹ پکائیں یا جب تک تیل علیحدہ ہو جائے۔اب اس میں دودھ ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔

6 .
پھر ایک الگ پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور ثابت لال مرچیں ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔

7 .
اب اس کو تیار کی ہوئی آلو پالک پر ڈالیں اور چاول یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

LEAVE A REVIEW