Recipes

More

Anda Pulao Recipe

Anda Pulao Recipe

  • PREP TIME
    20
  • COOK TIME
    35
  • SERVING
    4

Anda Pulao is a great and unique notion to your pulao recipes.  A healthy and nutritious pulao recipe made with Guard Rice and combined with veggies, chicken and eggs. Try out this pleasing Anda Pulao today and share your feedback with us. 

 Ingredients

Ingredients for Chicken Preparation:
Ingredients for Anda Pulao:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl chicken, yogurt, ginger garlic paste, salt, black pepper, red chili powder, turmeric powder, coriander powder, cumin powder, garam masala powder, lemon juice and mix well. Marinate for 10-15 minutes.

2 .
In a pan heat oil and add marinated chicken, cook until water dries out and fully done. Set aside.

3 .
In a bowl add Guard Basmati Rice and water, soak for 20-25 minutes.

4 .
In a pot heat oil add whole garam masala and cook for a minute over medium low flame.

5 .
Add onion and cook until soft. Add carrot, capsicum, peas, green beans and cook for 4-5 minutes.

6 .
Add cooked chicken, green chilies and give it a good mix.

7 .
Add water and bring it to simmer. Add soaked rice and salt. Cook until 80% water dries out.

8 .
Add eggs and cover and steam on low flame for 15-18 minutes.

9 .
Take off steam and serve. Anda Pulao is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چکن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، دہی، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، کالی مرچیں، سرخ مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈراور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دس سے پندرہ منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

2 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر پانی خشک ہونے اور چکن اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔

3 .
انڈہ پلاؤ بنانے کے لئے ایک باؤل میں چاول اور پانی ڈال کر پچیس سے تیس منٹ بھگو کر رکھ دیں۔

4 .
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ایک منٹ پکنے دیں۔

5 .
پھر اس میں پیاز ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں۔اب اس میں گاجریں، شملا مرچ، مٹر اور سبز پھلیاں ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں۔

6 .
اب اس میں پکا ہوا چکن اور سبز مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

7 .
پھر اس میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں نمک،بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر پانی اسی فیصد خشک ہو نے تک پکائیں۔

8 .
اب اس میں انڈے ڈال کر ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پندرہ سے اٹھارہ منٹ دم پر رکھ دیں۔

9 .
مزیدار انڈہ پلاؤ ریسپی تیار ہے۔

Recipe Tips