Recipes

More

Baba Ganoush Recipe

Baba Ganoush Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    30
  • SERVING
    4

Research Content

Give this Baba Ganoush recipe a go this weekend! A unique Baba Ganoush Recipe perfect combo with Pita Bread and Vegetables. Try it and enjoy it.


 Ingredients

Ingredients:
Ingredients for tahini sauce:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a blender, blend sesame seeds and gradually add olive oil. Blend until smooth and your sauce is ready.

2 .
Preheat the oven, line a baking tray with parchment paper to prevent the egg plants from sticking to the pan.

3 .
Roast the egg plants at 180 degree for 12 to 15 minutes or until skin is soft.

4 .
Scoop out the flesh of eggplants with a large spoon leaving the skin behind.

5 .
In a bowl add eggplant flesh, garlic, lemon juice and mix with a fork. Then add tahini sauce and mix it well.

6 .
Add olive oil slowly and stir. Then add cumin, salt, paprika and garnish it with coriander.

7 .
Serve with carrots, cucumbers and pita bread.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
تاہینی ساس بنانے کے لئے تِلوں کو روسٹ کر لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔اب ایک بلینڈر میں تِل اور تھوڑا تھوڑا کر کے زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ساس تیار ہے۔

2 .
پھر اوون کو گرم کر لیں اور بیکنگ ٹرے کے اوپر پارچمنٹ پیپررکھ دیں تاکہ بینگنز ٹرے کے ساتھ چپک نہ جائیں۔

3 .
اب بینگنوں کو ایک سواسی کے درجہ حرارت پرپندرہ سے بیس منٹ کے لئے روسٹ کر لیں۔

4 .
پھر چمچ کی مدد سے بینگنوں کا گودا نکال کر اس کا چھلکا پھینک دیں۔

5 .
اب ایک باؤل میں بینگن کا گودا، لہسن اور لیموں کا رس ڈال کر کانٹے کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں۔پھر اس میں تاہینی ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

6 .
اب تھوڑا تھوڑا کر کے زیتون کا تیل ڈال کر مکس کرتے جائیں۔پھر اس میں ذیرہ، نمک، پیپریکا اور دھنیے کے ساتھ گارنش کر یں۔

7 .
گاجر، کھیرا اور پیٹا بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips