Recipes

More

Chicken Hara Masala Recipe

Chicken Hara Masala Recipe

Ingredients:

  • Chicken 400g
  • Salt as per taste
  • Black Pepper (crushed) 1 tbsp
  • Coriander Powder 1 tbsp
  • Cumin Powder 1 tbsp
  • Ginger & Garlic Paste 2 tbsp
  • Cream 3 tbsp
  • Yogurt ½ cups
  • Green Chili 3 pieces
  • Green Onions 5g
  • Mint 10g
  • Green Coriander 10g
  • Boiled Spinach 10g
  • Dry fenugreek 1 tsp
  • Water ½ cup
  • Cooking Oil ½ cup
  • Butter 5g

Method:

Grind green coriander, green chili, mint, boiled spinach, green onions, yogurt and water. In a pan, add cooking oil, ginger & garlic paste and fry until light brown. Now add chicken and cook it for 2-3 minutes. Afterward, add salt, coriander powder, black pepper crushed, cumin powder and cook it for a while. Now add grinded paste in it and steam for 8-10 minutes. Check between the time. Next, add cream and dry fenugreek in it and cook for 3-4 minutes. In the end add butter. Your delicious Chicken Hara Masala now ready to serve.

اجزاء

  • چکن ہڈی والا 400 گرام
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • کریم تین کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا کپ
  • ہری مرچ تین عدد
  • ہرا پیاز 5گرام
  • پودینہ 10 گرام
  • ہرا دھنیا 10گرام
  • پالک اُبلی ہوئی 10گرام
  • سو کھی میتھی ایک کھانے کا چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • آئل آدھا کپ
  • مکھن 5 گرام

ترکیب

ایک گرائینڈر میں ہرا دھنیا ،ہری مرچ ،پودینہ،پودینہ،پالک اُبلی ہوئی ،ہرا پیاز ،دہی اور پانی ڈال کر گرائینڈکر لیں ۔ایک پین میں آئل ڈال کر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کر یں ۔اب اس میں چکن ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں اب اس میں نمک، دھنیا پاؤڈر ،کالی مرچ پسی ہوئی اورزیرہ پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے پکائیں ۔اب اس میں گرائینڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کر 8سے 10 مِنٹ کے لیے دم دیں اور درمیان میں چیک کرتے رہیں ۔ اب اِس میں کریم اورسوکھی میتھی ڈال کر3 سے4مِنٹ کے لیے بھونائی کر لیں آخر میں مکھن ڈال دیں ۔آپکا مزیدار ہرا چکن مصالحہ تیار ہے ۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More