Recipes

More

Chicken Manchurian Macaroni Recipe

Chicken Manchurian Macaroni Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    25
  • SERVING
    3

Chicken Manchurian Macaroni is unique pasta recipe that is as delicious and easy as it looks. The saucy manchurian doubles the taste of regular pasta recipe. Try out this Chicken Manchurian Macaroni this week and share your feedback with us.

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, egg, corn flour, black pepper, soy sauce, salt, oil and mix well. Let it rest for 15-20 minutes.

2 .
In a wok heat oil and add marinated chicken, fry it fully cooked and golden brown in color. Set aside.

3 .
In a pot heat water and bring it to boil, add oil, salt and macaroni. Boil until macaroni is 80% cooked. Strain and set aside.

4 .
In a pan heat oil and add garlic, saute for 1 minute. Now add ketchup, red chili flakes, soy sauce, Worcestershire sauce, salt, white pepper powder, chili sauce, sugar and cook for 2-3 minutes.

5 .
Now add water and cook until sauce thickens. Now add capsicum, carrot, onion and cook for 1-2 minutes.

6 .
Now add cooked chicken, boiled macaroni and mix well. Cook until chicken is well coated in sauce.

7 .
Sprinkle green onion on top and serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چکن منچورین بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن بون لیس، انڈہ، کارن فلار، کالی مرچیں، سویا سوس، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور پندرہ سے بیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔

2 .
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل گر م کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکا لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔

3 .
میکرونی ابالنے کے لئے ایک برتن میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں نمک، میکرونی اور کھانے کا تیل ڈال کر میکرونی اسی فیصد پکنے تک ابال لیں اور چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

4 .
منچورین سوس بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔اب اس میں کیچپ، کٹی لال مرچیں، سویا سوس، ووسٹر شائر سوس، نمک اور سفید مرچ پاؤڈ ر، چِلی سوس اور چینی ڈا ل کر دو سے تین منٹ پکائیں۔

5 .
اب اس میں پانی ڈال کر سوس گاڑھی ہونے تک پکائیں۔ پھر اس میں شملا مرچ، گاجریں اور پیاز ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔

6 .
پھر اس میں پکا ہوا چکن اور ابلی ہوئی میکرونی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

7 .
مزیدار منچورین میکرونی تیار ہے سبز پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Recipe Tips