Recipes

More

Creamy Salsa Chicken Tender

Creamy Salsa Chicken Tender

Research Content

A perfect continental recipe that fits with our taste buds Creamy Salsa Chicken Tender Recipe. Give this Creamy Salsa Chicken Tender a try and do share your experience with us.

Ingredients:
400g K&N's Tender Pops
Cooking oil as required
Salt and pepper
2 cups salsa
1/2 cup sour cream
lime wedges
Ingredients for Salsa:
1&1/2 cup canned tomatoes, in juice
4 cloves garlic, peeled
1 tbsp Lemon Juice
1/2 cup Coriander leaves, whole
1/2 cup pickled jalapenos, or more
1/2 black pepper
1 tsp salt
1/2 cup onion
3 fresh green chilli, optional
Ingredients for Sour Cream:
1/2 cup Cream
2 tbsp Milk
2 lemon Juice
1/2 tsp salt

DIRECTIONS:
Salsa Preparation Method:
1- Blend all ingredients (Canned chopped tomatoes, garlic, lemon juice, jalapenos, salt, onion, black pepper) in a food processor or blender until just chunky.
2- Now add fresh coriander and again blend slightly. Sour Cream Preparation Method:
1- In a bowl, add cream, milk, lemon juice, salt, mix it slightly and refrigerate for 1 hour.
2- Now whisk it well. Sour cream is ready to use.
Method:
1. Prepare the K&N’s Tender Pops as per the instruction on the pack.
2. Heat 4 tbsp oil in a pan, add the salsa and cook on medium heat, stirring for 2 minutes then cover and simmer over low heat, for 5-7 minutes.
3. Turn the heat down to low; stir in ½ cup sour cream. Mix well.
4. Now add in prepared K&N’s Tender Pops to pan and mix well.
5. Sprinkle with cilantro; serve with nachos or chips, rice, and lime.

اجزاء: K&N's Tender Pops 400g کھانے کا تیل حسبِ ضرورت نمک اور مرچ سالسہ 2کپ سارکریم آدھا کپ لیموں کے سلائس سالسہ کے اجزاء: کینڈ ٹماٹر (ابلے اور چھلکا اترے ہوئے) 1اور آدھا کپ لہسن کی جوے 4 لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ ہرا دھنیا آدھا کپ ہیلو پینو آدھا کپ کالی مرچ آدھا نمک 1چائے کا چمچ پیاز آدھا کپ تازہ ہری مرچ (آپشنل) 3 سار کریم کے اجزاء: کریم آدھا کپ دودھ 2کھانے کے چمچ لیموں کا رس 2 نمک آدھا چائے کا چمچ

سالسہ بنانے کا طریقہ :
1۔تمام اجزاء کو بلینڈر میں مکس کر لیں جیسا کہ، ڈبے والے کٹے ہوئے ٹماٹر ، ادرک ، لیموں کا رس ، ہیلو پینو ، نمک پیاز اور کالی مرچ۔
2۔ اب اس میں ہرا دھنیا ڈال کر تھوڑا سا اور بلینڈ کر لیں ۔
سار کریم بنانے کا طریقہ :
1۔ایک برتن میں کریم ڈالیں، اس میں دودھ ، لیموں کا رس اور نمک ڈال کے مکس کریں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔
2۔ اس کو اچھی طرح مکس کریںآپ کی سار کریم تیار ہے ۔
سالسہ چکن ٹینڈر بنانے کا طریقہ :
1۔ K&N'sTender Popsکو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق تیار کریں۔
2 ۔کھانے کا 4چمچ آئل کو فرائی پین میں گرم کریں اس میں سالسہ چکن ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں ، اور اس کو 2 منٹ کے لئے ہلائیں اور اس کے بعد5-7منٹ کے لئے ڈھکنہ رکھ کے ہلکی آنچ پہ رکھ دیں ۔
3۔آنچ کو ہلکا رکھیں اور اس میں آدھا کپ سار ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
4۔اس میں K&N'sکے تیار کیے ہوئے Tender Popsڈال کے مکس کریں ، دھنیے سے سجاوٹ کریں اور آپ اس کو ناچوز، چپس اور چاول کے ساتھ سرو کر سکتے ہیں ۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
03 Feb 2022 08:04 PM
I am very glad to find your website. Thank you Read More