Daal kabab | Daal With Chicken Kabab Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    35
  • SERVING
    5

Research Content

Giving a tasty twist to our daily Daal Recipe. Daal with chicken kabab is a quick yet tasty recipe for lunch. Do give this recipe a try and share your feedback with us.


 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken mince, onion, ginger garlic paste, garam masala, cumin powder, coriander powder, salt, green chilies, chickpea powder, chili flakes and red chili powder. Mix all these ingredients well,

2 .
Nowgrease your hands then make small oval shape mini kabab.

3 .
Then Deep fry in oil until light golden brown. Set aside.

4 .
Soak both lentils together for half an hour.

5 .
In a pan heat oil, add chopped onion and cook for 3 to 4 minutes. Then add ginger garlic paste and mix it well. Add red chili powder, turmeric, salt and cook for 5 to 6 minutes.

6 .
Then add tomato puree, lentils, water as required and mix well. Cook on low flame for 30 to 40 minutes until its lentil is fully tender.

7 .
In a pan heat oil, add cumin , red chilies, bay leaf and give it a good stir until cumin is light golden brown. Your tarka is ready. Pour on your prepared dish and serve.

8 .
Tasty Daal Kabab Recipe is ready to serve.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ایک باؤل میں چکن قیمہ، پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، سبزمرچیں،بیسن،کٹی لال مرچ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں۔

2 .
اب ہاتھوں کو گریس کر کے تیار کئے ہوئے مکسچر سے انڈے کی شکل کے کباب بنا لیں ۔

3 .
پھر ان کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں، کباب تیار ہیں۔

4 .
دال مونگ اور دال مسور کو آدھے گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔

5 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور تین سے چار منٹ پکائیں۔پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی اور نمک ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔

6 .
پھر اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، دالیں اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب دالوں کو ہلکی آنچ پر تیس سے چالیس منٹ اچھی طرح گلنے تک پکائیں۔

7 .
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ذیرہ، لال مرچیں اور کڑی پتا ڈال کر لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک مکس کرتے جائیں، گریوی تیار ہے۔گریوی کو تیار کئے ہوئے کبابوں پر ڈال دیں۔

8 .
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ذیرہ، لال مرچیں اور کڑی پتا ڈال کر لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک مکس کرتے جائیں، گریوی تیار ہے۔گریوی کو تیار کئے ہوئے کبابوں پر ڈال دیں۔

LEAVE A REVIEW