Recipes

More

Fettuccine Alfredo with Chicken Spaghetti Recipe

Fettuccine Alfredo with Chicken Spaghetti Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    3

The delicious combination of Fettucine Alfredo with Chicken Spaghetti will make your mouth water for more. Serve with Coca-Cola and spice up your weekend meal. 

 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, black pepper powder, salt, oil and mix well. Marinate for 10-15 minutes.

2 .
Now on a pan heat oil and add marinated chicken, cook until fully done and set aside.

3 .
In a pot heat water and bring it to boil. Now add fettucine pasta and boil until 80% done. Strain with cold water and set aside.

4 .
In a pan heat butter and add garlic. Cook for 1 minute. Now add flour and cook until fragrant. Add milk and cook for 1-2 minutes, now add white pepper powder, black pepper powder, salt, oregano, parmesan cheese powder and mix well.

5 .
Now add cream, cheddar cheese and cook until thick and creamy. Now add prepared chicken, boiled pasta and cook for 2-3 minutes or until you reach your desired consistency.

6 .
Sprinkle black olives on top and your Fettucine Alfredo Pasta is ready.

7 .
In a wok heat oil and add garlic, saute for 1 minute. Now add carrot, capsicum, red bell pepper, onion and cook for 1-2 minutes.

8 .
Now add soy sauce, chili sauce, oyster sauce, white pepper powder, ketchup, red chili flakes, hot sauce and cook for 2-3 minutes on high flame.

9 .
Now add chicken and stir well. Add boiled spaghetti and toss it well. Sprinkle green onion on top.

10 .
Chicken Spaghetti is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چکن میرینیشن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، کالی مرچ پاؤڈر، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دس سے پندرہ منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

2 .
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر اچھی طرح پکا لیں۔

3 .
فیتو چینی الفریڈو پاستا بنانے کے لئے ایک برتن میں گرم کرکے ابلنے دیں او ر اس میں فیتو چینی پاستا ڈال کر اسی فیصد پکنے تک ابال لیں اور ٹھنڈے پانی میں چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

4 .
اب ایک پین میں مکھن گر م کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ پکا لیں۔ پھر اس میں میدہ ڈال کر پکائیں۔اب اس میں دودھ ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔پھر اس میں سفید مرچ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، اوریگانو اور پامیزن چیز پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

5 .
پھر اس میں کریم اور چیڈر چیز ڈال کر کریمی ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں تیار کیا ہوا چکن اور ابلا ہوا پاستا ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔

6 .
اب کالا زیتون چھڑکیں اور آپ کا فیتو چینی الفریڈو پاستا تیار ہے۔

7 .
چکن سپیگٹی بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں لہسن ایک منٹ تک پکا لیں۔اب اس میں گاجریں، شملا مرچ، سرخ شملا مرچ اور پیاز ڈال کر ایک سے دو منٹ تیز آنچ پر پکائیں۔

8 .
اب اس میں سویا سوس ، چِلی سوس ، اوسٹر سوس، سفید مرچ پاؤڈر، کیچپ ،کٹی لال مرچیں اور ہاٹ سوس ڈال کر تیز آنچ پر دو سے تین منٹ پکائیں۔

9 .
اب اس میں چکن ڈال کر مکس کریں۔پھر اس میں ابلی ہوئی سپیگٹی ڈال کرسبز پیاز چھڑک دیں۔

10 .
مزیدار چکن سپیگٹی تیار ہے۔

Recipe Tips