Recipes

More

Shahi Haleem with Nuts Pulao Recipe

Shahi Haleem with Nuts Pulao Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    240
  • SERVING
    5

Shan Shahi Haleem served with Nuts Pulao has a pleasingly rich taste. The nutty rice bite with aromatic Shahi Haleem is a perfect combination. Try out this delicious Shan Shahi Haleem today and let us know how it turned out.

 Ingredients

Ingredients for Shahi Haleem:
Ingredients for Nuts Pulao:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot heat 1/2 cup oil and add meat and bones. Cook until meat changes color. Now add Shan Shahi Haleem Masala and stir fry for few minutes.

2 .
Now add Shan Pulses & Grain Mix and mix it well.

3 .
Now add 12 cups of water and cover and cook on low heat for 4-6 hours or until meat is fully tender. Take off the lid and discard the bones.

4 .
Now blend the mixture with wooden spoon. Cook on low heat for 20-30 minutes.

5 .
In another pan heat 1/2 cup of oil and fry the sliced onions until golden in color. Now pour the fried onions over prepared Haleem and and mix well.

6 .
Your Shahi Haleem is ready.

7 .
In a pot heat oil and add cumin seeds, raisins and stir fry for a minute. Add water and bring it to a boil.

8 .
Now add soaked rice and cook until 80% water has been absorbed. Add cashew nuts and cover and steam over low flame for 5-10 minutes.

9 .
Your Nuts Pulao is ready. Serve it with Shan Shahi Haleem.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
شاہی حلیم بنانے کے لئے ایک برتن میں آدھا کپ کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں اور گوشت اور ہڈیاں ڈال کر گوشت کا رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں شان شاہی حلیم مصالحہ ڈال کر چند منٹ تک فرائی کر لیں۔

2 .
اب اس میں شان کی دالیں اورگرین مکس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں

3 .
پھر اس میں بارہ کپ پانی ڈال کرڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر چار سے چھ گھنٹے یا گوشت اچھی طرح گل جانے تک پکائیں اور چولہا بند کرکے ہڈیاں نکال لیں۔

4 .
اب اس مکسچر کو لکڑی کے چمچ سے بلینڈ کریں اور ہلکی آنچ پر بیس سے تیس منٹ پکنے دیں۔

5 .
پھر ایک دوسرے پین میں آدھا کپ کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں کٹے ہوئے پیاز ڈا ل کر گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔اب پیازوں کو تیار حلیم پر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

6 .
شاہی حلیم تیار ہے۔

7 .
نٹس پلاؤ بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں زیرہ اورکشمش ڈال کر ایک منٹ تک بھون لیں۔ اب اس میں پانی ڈال کر ابلنے دیں۔

8 .
پھر اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اورپانی اسی فیصد خشک ہونے تک پکائیں۔اب اس میں کاجو نٹس ڈال کر ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے دس منٹ دم پر رکھ دیں۔

9 .
نٹس پلاؤ تیار ہے شاہی حلیم کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips