Recipes

More

Dhaba Aloo Keema Recipe by SooperChef

Dhaba Aloo Keema Recipe by SooperChef

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    45
  • SERVING
    5

Transport your taste buds to the roadside Dhabas with this authentic Dhaba Style Aloo Keema recipe! Warm up your home with the soul-satisfying aroma of Dhaba Style Aloo Keema and share your feedback in comments.

 Ingredients

Ingredients for Aloo Keema
Ingredients for Raita:

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pot heat oil and add cumin seeds, cinnamon sticks, and black cardamoms and cook for a minute. Add onion and cook until translucent.

2 .
Add beef mince and cook until it changes color. Add ginger garlic paste and mix it well.

3 .
Add tomato puree, red chili flakes, coriander powder, red chili powder, turmeric powder, cumin powder, salt and cook for 2-3 mins.

4 .
Add NESTLÉ MILKPAK Yogurt and cook until oil separates.

5 .
Now add potatoes and cook for 1-2 mins. Add water and cover and cook until potatoes are fully done. Take off the lid and add garam masala powder. Give it a good mix.

6 .
In a glass jar add green coriander, mint leaves, NESTLÉ MILKPAK Yogurt, salt and blend it well. Your Raita is ready. Serve it with Aloo Keema and enjoy.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
آلوقیمہ بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں زیرہ، دار چینی سٹیکس اور کالی الائچی ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں پھر پیاز ڈال کر رنگ بدلنے تک پکائیں۔

2 .
اب قیمہ ڈال کر رنگ بدلنے تک پکائیں پھرادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

3 .
پھراس میں ٹماٹرکی پیوری، کٹی لال مرچیں، دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر،زیرہ پاؤڈراورنمکڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

4 .
اب نیسلے ملک پیک دہی ڈال کر کھانے کا تیل الگ ہونے تک پکائیں۔

5 .
پھر آلو ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں پھر پانی ڈال کرڈھکن سے ڈھک کر آلو پوری طرح گلنے تک پکائیں پھر گرم مصالحہپاؤڈر ڈال کراسے اچھی طرح مکس کریں۔

6 .
رائتہ بنانے کے لئے بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، نیسلے ملک پیک دہی ا ورنمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔ رائتہ تیار ہے۔ اسے آلو قیمہ کے ساتھ سرو کریں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
02 Mar 2024 02:55 AM
اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے آپ کی ریسیپی ہمارے گروپ کو بہت ہی پسند آئی ہے اور ان سب کی طرف سے آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے بہت ہی اچھے طریقے سے ہم کو ریسیپی بنانا سیکھیں ہے Read More