Recipes

More

Kafta Kabab Karahi Recipe

Kafta Kabab Karahi Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    18
  • SERVING
    3

Experience the charm of Kafta Kabab Karahi – a symphony of spices that promises to transport you to a world of culinary excellence!

 Ingredients

Ingredients Kafta Kabab Karahi

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pan heat oil, add ginger, garlic saute for a minute. Add tomatoes, green chillies and cook until tomatoes get softened.

2 .
Now add black pepper, coriander powder, cumin powder, salt, red chili powder and cook until oil separates. Add water and cook for 1-2 mins.

3 .
Fry K&N’s Kafta Kabab as per instructions on the pack.

4 .
Add K&N’s Kafta Kabab to the prepared masala and cook for 2-3 minutes. Add yogurt and cook for 1-2 mins.

5 .
Garnish with fresh coriander and ginger. Your Kafta Kabab Karahi is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک اورلہسن ڈال کر ایک منٹ کے لیے بھونیں پھر اس میں ٹماٹراورہری مرچ ڈال کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں۔

2 .
اب اس میں کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، نمکاورلال مرچ پاؤڈر ڈال کرکھانے کا تیل الگ ہونے تک پکائیں پھراس میں پانی ڈال کرایک سے دومنٹ تک پکائیں۔

3 .
پھر کافتہ کباب کو پیک پر دی گئی ہدایات کے مطابق فرائی کریں۔

4 .
اب تیارمصالحہ میں کافتہ کباب ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں پھر اس میں دہی ڈال کرایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

5 .
کافتہ کباب کڑاہی تیار ہے۔تازہ دھنیا اور ادرک سے گارنش کریں۔

Recipe Tips

Avarage Rating: (5)
Total Reviews:1
02 Mar 2024 02:49 AM
اسلام علیکم آپ کی ریسیپی کی ترکیب بہت ہی اچھی لگتی ہے اور آپ کی ریسیپی بہت ہی آسان ہے جو بہت ہی زیادہ لزیز کھانے بنانے کی ترکیب بتا تے ہیں امید ہے آپ آگے بھی اس طرح کی ریسیپی بنانے کی ترکیب پیشہ کرتے رہیں گے Read More