Sizzling Chicken Manchurian Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    30
  • SERVING
    4

Research Content

Chicken Manchurian: Crispy chicken chunks coated in silky smooth gravy with sizzling effect is the best Chicken Manchurian you’ll have. The perfect balance of spices makes it lip smacking. Give this Sizzling chicken Manchurian recipe a try and share your feedback with us.


 Ingredients

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SooperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken cubes, flour, egg, salt, white pepper and oil. Mix well and marinate for 15 to 20 minutes.

2 .
Deep fry marinated chicken on low medium heat until light golden brown. Take it out and set aside.

3 .
In a pan heat oil, sauté garlic and whole red chilies in it for a minutes. Then add vinegar, ketchup, salt, black pepper, chili flakes, soy sauce, worcestershire sauce, chili sauce and mix for 2 minutes.

4 .
Then add chicken cubes, water and cook for 3 minutes. Add corn flour dissolved in water and cook until you reach your desired consistency.

5 .
Now heat up a hot plate and brush it with butter. Add prepared chicken Manchurian in it. Garnish it with spring onion and serve it with fired rice.

6 .
Enjoy your Sizzling Chicken Manchurian.

چکن بنانے کے اجزاء: ایک باؤل میں چکن کے ٹکڑے، میدہ، انڈہ، نمک، سفید مرچ اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔ اب میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو درمیانی ہلکی آنچ پرگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں اور نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔ سوس بنانے کی ترکیب: ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں لہسن اور ثابت لال مرچیں ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔ اب اس میں سرکہ، کیچپ، نمک، کالی مرچ، کٹی لا ل مرچ، سویا سوس، ووسٹر شائر سوس اور چِلی سوس ڈال کر دو منٹ اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں چکن کے ٹکڑے اور پانی ڈال کر تین منٹ پکائیں۔ اب پانی میں مکس کیا ہوا کارن فلار ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں۔ پھر توے کو گرم کر کے اس پر مکھن لگائیں اور اس پر تیار کیا ہوا چکن منچورین ڈال دیں۔ اب سبز دھنیے سے گارنش کر کے فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں۔

 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ایک باؤل میں چکن کے ٹکڑے، میدہ، انڈہ، نمک، سفید مرچ اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پندرہ سے بیس منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔

2 .
اب میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو درمیانی ہلکی آنچ پرگولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں اور نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔

3 .
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں لہسن اور ثابت لال مرچیں ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔اب اس میں سرکہ، کیچپ، نمک، کالی مرچ، کٹی لا ل مرچ، سویا سوس، ووسٹر شائر سوس اور چِلی سوس ڈال کر دو منٹ اچھی طرح مکس کریں۔

4 .
پھر اس میں چکن کے ٹکڑے اور پانی ڈال کر تین منٹ پکائیں۔اب پانی میں مکس کیا ہوا کارن فلار ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں۔

5 .
پھر اس میں چکن کے ٹکڑے اور پانی ڈال کر تین منٹ پکائیں۔اب پانی میں مکس کیا ہوا کارن فلار ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں۔

6 .
مزیدار سزلنگ چکن منچورین ریسپی تیار ہے۔

RECIPE REVIEWS

Avarage Rating: ( 5 )
Total Reviews:(02)
  • Comment

    sdfsd

    dfsdfsdfds

    • 5 / 5

LEAVE A REVIEW